لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
631اگر عورت کو نذر معين کے روزہ کے دوران حيض آ جائے تو اس کے روزہ کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
632اگر غسل جنابت کے درميان حدث اصغر صادر ہوجائے تو کيا اس پر از سر نو غسل واجب ہے يا غسل مکمل کرنے کے بعد وہ وضو کرے گا؟download-disicon-7
633اگر فرض کريں کہ حقيقى اسلام محمدى کى حفاظت ايک محترم النفس شخص کے قتل پر موقوف ہے تو کيا يہ عمل ہمارے لئے جائز ہے؟download-disicon-7
634اگر فروخت کرنے والے اور خريدار کے درميان اس بنياد پر معاملہ انجام پائے کہ خريدار چند ايام تک قيمت ادا نہيں کرے گا تاکہ يہ معلوم ہو جائے کہ وہ مغبون ہے يا نہيں ہے؟ کيا مذکورہ معاملہ شرعاً صحيح ہے؟ اور بر ...download-disicon-7
635اگر قتل عمد ميں مقتول کے اولياء بچے يا مجنون ہوں تو کيا قہرى ولى (باپ يا دادا) يا عدالت کى جانب سے منتخب شدہ قيم قصاص يا ديت کے مطالبہ کا حق رکھتا ہے؟download-disicon-7
636اگر لوگ فارغ اوقات ميں شرط باندھے بغير تاش کھيليں ان کے ذہن ميں جوئے، بالواسطہ يا بلاواسطہ درآمد کے حصول کا تصوّر بھى نہ ہو بلکہ محض سرگرمى اور مصروفيت کے لئے کھيلتے ہوں تو کيا ان کا يہ عمل حرام ہے اور ...download-disicon-7
637اگر مالک نے اپنا مال کسى کو فروخت کر ديا اور پھر اسى چيز کو ايک دوسرے شخص کو فروخت کر ديا جبکہ اسے پہلا معاملہ فسخ کرنے کا حق نہيں تھا۔ کيا فروخت صحيح ہے؟ اور اگر مذکورہ مال مالک کے پاس ہو تو دوسرے خريدار ...download-disicon-7
638اگر ماموم دونوں خطبوں ميں سے کچھ بھى نہ سن سکے بلکہ اثنائے نماز جمعہ ميں پہنچے اور امام کى اقتداء کرے تو کيا اس کى نماز صحيح اور کافى ہے؟download-disicon-7
639اگر ماه مبارک ميں کسى نے نجس پانى سے غسل کيا ہو اور ايک ہفتہ بعد اسے پانى کى نجاست کا پتا چلے تو اس مدت ميں اس کى نمازوں اور روزوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
640اگر ماہ رمضان ميں اذان مغرب ميں دو گھنٹہ يا اس سے کم وقت رہتا ہو اور (روزہ دار) عورت کو حيض آ جائے تو کيا اس کا روزہ باطل ہوجائے گا؟download-disicon-7
641اگر ماہ رمضان ميں شوہر اپنى بيوى کے ساتھ مباشرت کرے اور بيوى بھى راضى ہو تو حکم کيا ہے؟download-disicon-7
642اگر ماہ رمضان يا کسى اور روزے کےلئے غسل جنابت بھول جائے اور دن ميں کسى وقت اسے ياد آئے تو اس کے روزے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
643اگر متعارف وقت سے قيمت کى پہلى قسط ادا کرنے ميں تاخير ہو جائے جيسا کہ فروخت کرنے والا دعويدار ہے اور قيمت کى ادائيگى کا کوئى وقت بھى معين نہيں تھا اور قيمت کى ادائيگى ميں تاخير پر فروخت کرنے والے کے لئے ...download-disicon-7
644اگر مثال کے طور پر ايک شخص کے پاس خمس کى سالانہ تاريخ کے آنے پر اس کے اخراجات سے ايک لاکھ روپيہ زيادہ ہو اور اس نے اس کا خمس ادا کر ديا ہو اور آنے والے سال ميں نفع کى يہ رقم ايک لاکھ پچاس ہزار روپيہ ہوجائے ...download-disicon-7
645اگر مجالس عزاء ميں شرکت کرنے سے بعض واجبات ترک ہوجاتے ہوں مثلاً صبح کى نماز قضا ہوجاتى ہو تو کيا دوبارہ ايسى مجالس ميں شرکت نہيں کرنا چاہئے يا يہ کہ ان مجالس ميں شرکت نہ کرنا اہل بيت (عليھم السلام) سے ...download-disicon-7
646اگر مجنب کا کپڑا منى سے نجس ہو جائے تو 1۔ يہ کہ اگر ہاتھ يا اس کپڑے ميں سے کوئى ايک گيلا ہو تو ہاتھ سے اس کپڑے کو چھونے کا کيا حکم ہے؟ اور 2۔ کيا مجنب کے لئے جائز ہے کہ وہ کسى اور شخص کو وہ لباس پاک کرنے ...download-disicon-7
647اگر مجھے شک ہو کہ اپنے قضا روزے ادا کئے ہيں يا نہيں تو ميرى شرعى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
648اگر محاذ جنگ پر جہاد کرنے والا شديد حملوں کى وجہ سے سورہ فاتحہ نہ پڑھ سکے يا رکوع و سجود انجام نہ دے سکے تو وہاں پر کيسے نماز پڑھے؟download-disicon-7
649اگر مرد ماہر علاج نسواں ڈاکٹر ليڈى ڈاکٹر سے زيادہ ماہر ہو يا ليڈى ڈاکٹر تک رسائى خواتين کے لئے حرج کى حامل ہو تو کيا مرد ڈاکٹر سے علاج کرانا جائز ہے؟download-disicon-7
650اگر مردہ مجتہد اعلم ہو تو اس کى تقليد پر باقى رہنے کا حکم کيا ہے؟download-disicon-7
651اگر مسجد ميں تعميراتى کام کى ضرورت ہو تو کيا حاکم شرع يا اس کے وکيل کى اجازت ضروري ہے؟download-disicon-7
652اگر مسلمان ملک کے تاجر اسرائيل سے مال درآمد کريں تو کيا خردہ فروش کے لئے مذکورہ مال خريدنا اور فروخت کرنا اور ترويج کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
653اگر مصنف يا مولف نے پہلى اشاعت کى اجازت کے وقت اشاعت مکرر کے بارے ميں کچھ نہيں کہا تو کيا ناشر کے لئے اشاعت مکرر ميں بغير اجازت اور بغير اداء مال کے کتاب چھاپنا صحيح ہے؟download-disicon-7
654اگر مصنف، مترجم يا فنکار پہلى طباعت کے عوض مال کى کچھ مقدار وصول کرے اور يہ شرط کرے کہ بعد کى طباعت ميں بھى ميرا حق محفوظ رہے گا ۔ تو کيا دوسرى طباعت ميں اسے مال کے مطالبہ کا حق ہے؟ اور اس مال کے وصول ...download-disicon-7
655اگر معاملہ انجام پانے کے دوران معلوم ہو کہ مذکورہ شئے سرکارى طور پر خريدار کے نام نہيں ہو سکتى تو کيا معاملہ باطل ہو جائے گا؟download-disicon-7
656اگر معاملے کے دوران خريدار بيچنے والے سے اس شرط پر کوئى شئے خريدے کہ اگر اس نے فروختہ شدہ شے معينہ مدت کے بعد دى تو اسے ايک معين رقم خريدار کو دينى ہوگى ۔ کيا شرعاً فروخت کرنے والا مذکورہ شرط کا پابند ...download-disicon-7
657اگر مفاسد کو روکنے کے لئے حکومت اسلامى کى طرف سے مامور اشخاص اپنے فرائض کو انجام دينے ميں کوتاہى کريں تو کيا اس وقت عام لوگ خود مفاسد کے سد باب کے لئے قيام کر سکتے ہيں؟download-disicon-7
658اگر مقتول کے بعض وارث يا تمام ورثاء نابالغ ہوں اور حاکم ان کے حق کا مطالبہ کرنے کا ولى ہو تو اگر حاکم مجرم کے فقير ہونے کا يقين کر لے تو اس صورت ميں کيا حاکم ديت حاصل نہ ہونے کى وجہ سے حق قصاص کو معاف ...download-disicon-7
659اگر مقلد مرجع تقليد سے سوال کرے ليکن وہ بعض دلائل کي بنا پر جواب نہ دے سکے اور ديگر مراجع نے بھي مختلف جوابات ديئے ہوں تو کيا وہ اپني عقل کي طرف رجوع کرکے اقدام کرسکتا ہے ؟download-disicon-7
660اگر ملازم خمس والے سال کى تنخواہ خمس کى تاريخ کے بعد وصول کرے تو کيا اس پر خمس دينا واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7